سعودی عرب میں کورونا کے باعث لگائی گئی پابندیاں اٹھانے کا اعلان

شاہی فرمان کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاوہ ملک بھرکی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 24 مئی کو ہو گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا کل بروز ہفتہ 30 واں روزہ ہو گا، سعودی سپریم کورٹ

عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی، سعودی ماہر فلکیات

ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کوچاند سورج غروب ہونے سے 13 منٹ پہلے ہی ڈوب جائے گا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی

سعودی عرب میں کورونا کے مزید 2840 کیسز سامنے آ گئے

 سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

پی آئی اے: ریاض سے 249 مسافروں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

پاکستان پہنچنے والے تمام مسافروں کو مختص قرنطینہ سینٹرز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پی آئی اے کی سعودی عرب کیلیے پروازوں کا شیڈول جاری

پی آئی اے کی پرواز آج ریاض سے 250 پاکستانیوں کو لے کر لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔

سعودی عرب نے عیدالفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان کر دیا

سعودی حکومت نے جزوی کرفیو میں 22  مئی تک توسیع کر دی ہے۔

خصوصی طیارے کو پاکستان میں اترنے کی اجازت مل گئی

سعودی عرب کا خصوصی طیارہ 18 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہ اترے گا۔

سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1704 کیسز سامنے آ گئے

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث آج مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 239 ہو گئی ہے۔

سعودی عرب کا اندرون و بیرون ملک پروازیں معطل رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب تاحال کورونا وائرس کے خطرے سے باہر نہیں آیا، ترجمان وزارت داخلہ

ٹاپ اسٹوریز