وفدآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا
نیوزی لینڈ اسٹیڈیم کے اندر بہت زیادہ شور کی وجہ سے میچ کو منسوخ کرنے کا کہہ سکتا ہے، شعیب اختر
جن کو تکلیف محسوس ہوئی میں ان سے اظہار افسوس کرتا ہوں،آئن وٹمور
برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے سیکیورٹی کا ایشو نہیں اٹھایا گیا، یہ برطانوی حکومت کا انگلش بورڈ کا فیصلہ ہے، کرسچن ٹرنر
کرکٹر کرس گیل نے پاکستان آنے کے اعلان کیا تھا
فائیو آئیز نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا،کنیڈا ،امریکا اور برطانیہ پر مشتمل انیٹنلی جینس اتحاد ہے۔
آسٹریلیا نے 1998 کے بعد سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔
پاکستان کے خلاف سیریز سے متعلق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں فیصلہ کریں گے۔
سیکورٹی ایکسپرٹس کی سفارشات پرنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کی تصدیق کرے گا۔
پر اعتماد ہوں کہ انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نہیں اور یہ ہو گا، برطانوی ہائی کمشنر
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورۂ پاکستان کے حوالے سے میڈیا رپورٹس دیکھی ہں، فی الحال ایسا کوئی دورہ طے نہیں کیا گیا۔
پاکستان میں سب سے بڑا سوال سیکیورٹی کا تھا، یہاں سب کچھ ایک خواب کی مانند لگا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ یہ میچز 14 اور 15 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
انگلینڈ کی ٹیم 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے ستمبر 2021 میں ممکنہ دورہ کرے گی۔
ہیڈ کوچ مصباح الحق 22 یا 23 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان دوپہر 1 بج کر 15 منٹ پر کریں گے













