حامد میر نے یہ بات آج ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک ‘میں ایک اعلی شخصیت کے حوالے سے کہی ہے۔
مودی عمران خان اور چینی وزیراعظم سے گھبراتے ہیں
بادشاہ سلامت عمران خان کو کچھ نہ کہیں اور ان کے ساتھ ہمدردی جتائیں، سینئر صحافی
اگر جج کو دھمکیاں دی جارہی تھیں اور رشوت کی پیشکش کی گئی تھی تو انہیں اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانا چاہیے تھی، سلمان اکرم راجا۔
حکومت کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کیلئے ایک ہی راستہ کہ اخراجات کم کرے، ماہر معاشیات
ایم کیوایم رہنما نے دیگرجماعتوں کے نمائندوں کی آراء شامل کرنے کاشکوہ کیا
سابق جج کے چیئرمین نیب ہونے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کیس کے جاندار ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرلیتے ہیں،سئینرصحافی
سپریم کورٹ کے ججوں کو جو اختیارحاصل ہے وہ قانون میں واضح ہے،امان اللہ کنرانی
اسدعمرنے اقتصادی مشاورتی کونسل کے اراکین سے رابطے کرکے ان سے مدد طلب کی اور وزیراعظم کو تیار کیا
اگر عثمان بزدار جائیں گے تو گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی جائیں گے،سئینرصحافی
سیکرٹری داخلہ میجر اعظم سلمان اورسیکرٹری کامرس احمد نوازسیکھرا کے نام زیرغور ہیں
شریف خاندان تمام مشکلات کے باوجود اس وقت سکون میں ہے، سئینر صحافی
جے آئی ٹی نے نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے بیانات ریکارڈ کرکے رپورٹ مکمل کرلی تھی، سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب
تنقید نہ ہونے کی بجائے تنقید کیساتھ کھڑا ہونا پسند کروں، چاہے وہ کسی حد تک غیر منصفانہ ہی کیوں نہ ہو، جسٹس عظمت سعید شیخ
رزاق داؤد نے ٹاسک فورس میں ان دو افراد کو بھی شامل کیا ہے جو ماضی میں بڈنگ میں حصہ لے چکے،محمدمالک













