ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہوگی۔
21 جولائی سے مغربی ہواؤں کی لہر ملک میں داخل ہو گی، محکمہ موسمیات
ہوا کا کم دباؤ اس وقت مدھیا پردیش (انڈیا) کے شمال مغرب پر موجود ہے جو اگلے 24 سے 72 گھنٹوں کے دوران شدت سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔
شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کے خدشات کے باعث راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
بارشوں کا یہ ا سپیل یکم جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
16 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ 29اپریل تک جاری رہے گا
اسلام آباد، پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔
کراچی شہر میں ایک بار پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات







