اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 406 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 406 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اختتام 43,333.76 کی سطح پر ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

 انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے کمی سے 160 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں ڈالر 160.17 سے کم ہو کر 160.13 روپے پر بند ہوا ہے، فاریکس ڈیلرز

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا

کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 159.46 سے کم ہو کر 159.42 روپے پر بند ہوا.

انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا

بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 160 روپے 62 پیسے پر بند ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 500 ہو گئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا

 انٹربینک میں ڈالر 164.50 روپے سے کم ہو کر 164.32 روپے پر بند ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ

صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 650 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ  15 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا

11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 165.76 سے بڑھ کر 165.87 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے سستا

 انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے سستا ہونے کے بعد 165 روپے 62 پیسےکا ہو گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز