من پسند نتائج کا ٹارگٹ دیا جا رہا ہے ایسا ہوا تو ناقابل تلافی نقصان ہو گا، سابق وزیر خارجہ
یہ حکومت صرف اٹک کا پل ہی پار کر کے دکھا دیں لیکن یہ صرف سیکیورٹی حصار میں بیٹھ کر بڑھکیں مارتے ہیں۔
انہیں یہ بھی عِلم ہےکہ لوٹ مار کی طویل تاریخ کےباعث پیسوں کےمعاملےمیں کوئی ان پر اعتماد کو تیار نہیں۔
کل سیلاب والے علاقوں میں جا رہا ہوں، سیلاب زدگان کے لیے پیسے اکھٹے کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب
عمران خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، سابق وفاقی وزیر
امپورٹڈ حکومت کو امریکی سازش کے ذریعے اقتدار میں کیسے لایا جا سکتا ہے۔
امپورٹڈ حکومت کو غریبوں کی نہیں اپنے کیسز کے ختم کرانے کی فکر ہے۔
ایک درجن جماعتیں عوام کی نظروں سے گر گئیں اور اکیلا عمران خان عوام کے دلوں پر چھا گئے ہیں۔
مہنگائی پر جماعت اسلامی اور پیٹ کے احتجاج کی حمایت کرتا ہوں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
حکومت چلانا امپورٹڈ حکمرانوں کے بس کی بات نہیں ہے۔
جون تک انتظار کریں قوم خود سڑکوں پر آئے گی اورحکومت کے خلاف ماتم کرے گی، سابق وزیرداخلہ
عوام امپورٹڈ حکومت کی انسان کش پالیسیوں اور ہوش ربا مہنگائی کے خلاف بعد نماز جمعہ باہر نکلیں اور احتجاج ریکارڈ کروائیں، چیئرمین پی ٹی آئی
عمران خان کی محنت سے موڈیز نے ہماری معیشت کی ریٹنگ مستحکم کی تھی، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
کسی رکن کو انفرادی طور پر اسمبلی جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
کنٹینر سے جودیکھا اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔













