امریکا نے پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا

ہماری ٹیکنالوجی نے "دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام" کرکے امریکی قومی سلامتی کو برقرار رکھنے میں مدد کی، این ایس او

5سے11سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

 بچوں کو ویکسین لگانے کا عمل اگلے  ہفتے سے شروع کیا جائے گا

جولین اسانج کی امریکا حوالگی، رواں ہفتے فیصلہ متوقع

برطانیہ کی ضلعی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جانا چاہیے

امریکا کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکا کا سفر کرنے کے لئے ویکسی نیشن لازمی قرار

امریکی صدر نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا

، چین اور روس جانتے ہیں کہ امریکا کے پاس سب سے زیادہ طاقت ور فوجی قوت ہے، بائیڈن

طالبان کو افغان مرکزی بینک کے ذخائر تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، امریکا

 طالبان نے امریکہ سے 9 ارب ڈالر سے زائد کے افغان مرکزی بینک کے ذخائر پر پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا

امریکا: چھوٹا طیارہ ہائی اسکول کیمپس کے قریب گر کر تباہ

طیارہ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں

کیمرہ یا بم ؟ ہوائی جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ

امریکن ائیر لائن انڈیاناپولیس سے نیویارک کے شہر جا رہی تھی

امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ: پاکستان کا افغانستان میں پرامن تصفیے کی ضرورت پر زور

پاکستان اور امریکہ میں بات چیت کا عمل مشترکہ مقاصد کےفروغ کے لیے ضروری ہے، شاہ محمود

افغانستان سے لاتعلقی پاکستان کیلئے ممکن نہیں، مشیر قومی سلامتی

افغانستان کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تھا، معید یوسف

ٹاپ اسٹوریز