وزیرخارجہ نے یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ ترکی کی حکومت بھارتی جارحیت کی صورت میں پاکستان کی کھل کر حمایت کرے گی۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
سلامتی کونسل بھارت کے جارحانہ اقدامات کو فوری رکوائے، پاکستان اپنے دفاع میں مناسب کارروائی کرنے کا حق رکھتا ہے۔ شاہ محمو د کا خط
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں اہم سفیروں سے ملاقاتیں کیں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے جاپانی ہم منصب تارو کونو کو ٹیلیفون کیا اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
2017 کے مقابلے میں شہری اموات میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ میں انکشاف
بھارت چھ دن سے اس بات کی کوشش کررہا تھا کہ پاکستان کا نام اعلامیہ میں شامل ہو جائے لیکن سلامتی کونسل نے صرف جیش محمد کا نام شامل کیا۔
پلوامہ واقعے کے بعد پاکستان نے اقوام متحدہ میں سفارتی کوششیں تیز کر دیں۔
انتونیو گوٹیریس نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔
مطالبہ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے خلاف یہ الزامات بھی ذرائع ابلاغ میں آچکے ہیں کہ وہ قتل کیے جانے والے فلسطینی بچوں کے اعضا نکال لیتی ہے جن کا کاروبار کیا جاتا ہے۔
جواب آنے والا وقت ہی دے گا کیونکہ عالمی سطح پر صورتحال خاصی پیچیدہ ہے۔
13 کشمیریوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔
سیاسی کھیل میں امداد ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہورہی ہے۔
صدی کی ڈیل سے تنازع کے حل کے لیے جو کچھ اب تک حاصل ہوا ہے، وہ بھی ضائع ہوجائے گا۔














