صوبہ بھر میں فلور ملز، ڈیلرز اور پرچوں فروشوں کے خلاف آپریشن شروع
لاہور اور راولپنڈی ڈویژنز میں گندم کی قیمتیں بڑھتے ہی آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے تک بڑھ گئی
گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے کا ملے گا
20 کلو کی بوری 100 روپے کے اضافے کے بعد 3 ہزار تک پہنچ گئی
روٹی کی قیمت 30، نان 35اور پراٹھے کی قیمت 60روپے کرنے کا اعلان
گندم کی قلت اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا اندیشہ ہے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن





