آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی 4 کھلاڑی شامل ہیں

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، برج خلیفہ پاک بھارت ٹیموں کے رنگ میں رنگ گیا

دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی تصاویر کو بھی برج خلیفہ پر آویزاں کیا گیا

پوری ٹیم نے ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، بھارتی کپتان

بدقسمت رہے کہ قریب آکر ہدف حاصل نہ کر سکے، کپتان جنوبی افریقہ

روہت شرما نے بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

روہت شرما نے مسلسل جیت کے تسلسل کو بھی 11 میچز تک بڑھا دیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل میچ میں بھی بارش کا امکان

بھارت اور جنوبی افریقہ کے فائنل میچ کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کے بیٹر برینڈن کنگ انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

برینڈن کنگ انگلینڈ کیخلاف میچ میں ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے تھے ، کائل مایئرز کو اسکواڈ کا حصہ بنا دیا گیا

نیپال کو شکست ، بنگلہ دیش ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

107 کے ہدف کے جواب میں نیپالی ٹیم 85 رنز بنا سکی ، بنگلہ دیش کے تنظیم حسن کی 4 اور مستفیض کی 3 وکٹیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 83 رنز سے ہرا دیا

سری لنکا کے 201 کے جواب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم 118 رنز پر ڈھیر ہو گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیدی

181 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا ، آسٹریلیا کی جیت سے انگلینڈ سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے یوگنڈا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی

یوگنڈا کی جانب سے کنیتھ ویسوا نے 11 رنز کی اننگز کھیلی ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگرز میں داخل نہ ہو سکا

ٹی 20 ورلڈ کپ: اب تک 6 ٹیمیں سپر 8مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب

ٹی 20 عالمی کپ میں اب تک 30 میچز کھیلے جاچکے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

انگلینڈ نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نےنمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

شاداب سے ایک بھی اوور نہ کرانا حیران کن ہے، شعیب ملک

محمد عامر نے اچھی باؤلنگ کی ہے تجربہ نظر آتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp