رقم میں پالیسی لون کے طور پر 350 ملین ڈالر بھی شامل ہیں ، کنٹری ڈائریکٹر
رقم پاکستان کو 2 منصوبوں کے لیے فراہم کی جائے گی، اعلامیہ
رقم پنجاب میں تعلیم کی سہولیات کی بہتری پر خرچ ہو گی ، عالمی بینک کا اعلامیہ
رقم داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کےفیز ون پر خرچ ہو گی ، عالمی بینک کا اعلامیہ
منصوبہ دسمبر 2021ء میں مکمل ہونا تھا، تاخیر کے باعث لاگت 4.3 ارب سے بڑھ کر 4.9 ارب ڈالر ہو گئی
رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے فنانسنگ کی منظوری دی
پینشن اصلاحات کے منصوبے کو تیار کرکے اسے نافذ کرنے کے لیے ابتدائی اقدامات کیے جائیں، عالمی بینک
اگلے 3 سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد جب کہ 2025 میں15 فیصد تک اور 2026 میں 11.5 فیصد تک رہنے کی توقع
ماضی میں ہوئی غربت میں خاطر خواہ کمی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے
قرض کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اوراقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے
عالمی بینک نے اب شرح نمو میں 2.9 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے
افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری تھے
ورلڈ بینک کی ذیلی تنظیم ای آر کے ایف نے 1لاکھ این 95 ماسک، 30 لیٹر کی پندرہ سو کین بھی صوبائی حکومت کے حوالے کیے۔











