سرحدی نگرانی مزید مؤثر،یورپی یونین نے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا

ای ای ایس کے تحت مسافروں کا بائیومیٹرک ڈیٹا یعنی چہرے کی تصویر، انگلیوں کے نشان اور پاسپورٹ کی تفصیلات ڈیجیٹل طور پر ریکارڈ کی جائیں گی

کویت فیملی اسپانسر شپ ویزا، سزا معاف کرنے کی اطلاعات بے بنیاد

اسپانسرشپ آرٹیکل کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کے ویزا کی حیثیت تبدیل کرکے بھی ملک میں رہنے نہیں دیا جائے گا، وزارت خارجہ

چین کا نوجوانوں کیلئے “کے” ویزا متعارف کرانے کا اعلان

چینی "کے" ویزا ہولڈرز تعلیم، ثقافت، سائنس و ٹیکنالوجی اور کارباری تحقیق میں بھی حصہ لے سکیں گے

متحدہ عرب امارات نے 9 ممالک کے ورک اور وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی

یو اے ای حکام نے باضابطہ طور پر ویزا معطلی کے فیصلے کی وضاحت نہیں کی

امریکہ نے 6 ہزار غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کر دیئے

4 ہزار کے قریب ویزے قانون شکنی پر منسوخ کیے گئے، حکام

سفارتی، سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے یو اے ای کی ویزا فری سہولت فعال ہو گئی، اسحاق ڈار

یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور قریبی تعلقات کا مظہر ہے

پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلہ دیش میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

امریکا کا بڑا اقدام ،غیر ملکی طلباء کی ویزا درخواستیں عارضی طور پر معطل

درخواستوں پر کارروائی اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مکمل جانچ نہیں کر لی جاتی،محکمہ خارجہ

امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیر قانونی امیگریشن میں ملوث ہیں، انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کو توڑنے کیلئے پابندیاں لگانا جاری رکھیں گے، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان اور ہنگری کے درمیان ڈپلومیٹک پاسپورٹ ویزا مفت کرنے کا معاہدہ ہوا، اسحاق ڈار

ہنگری کی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں، پیٹر سیزارٹو

پاکستان نے سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کر دی

فیصلے سے نہ صرف مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا بلکہ پاکستان کی سیاحت کی صنعت بھی ترقی کرے گی

اوورسیز سیکرٹری نے پاکستانیوں کیلئے ویزا مسائل کے دعوؤں کی تردید کر دی

ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں سے کوئی بھی ورک ویزے پر دبئی نہیں آیا تھا، حکام

برطانیہ نے اردنی شہریوں کیلئے ای ویزہ سروس بند کر دی

برطانیہ آنے کے خواہشمند اردنی شہریوں کو روایتی طریقے سے سفارتخانے کے ذریعے ویزا کیلئے درخواست دینا ہو گی۔

برطانیہ نے پاکستانیوں کیلئے ای ویزا کی توسیع کر دی

نئی ٹیکنالوجی کا استعمال ویزا پراسس کو محفوظ اور پیپر لیس بنا دے گا۔.

خلیجی ممالک کیلئے لیبر ویزے کے فضائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے فکس ایکسائز ڈیوٹی عائد

خلیجی ممالک میں لاکھوں پاکستانی روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں

آسٹریلیا نے ویزوں کے حصول میں نرمی کر دی

ٹوفل کی منظوری کو دوبارہ شروع کرنا ویزا کے طریقہ کار کو آسان بناتا ہے۔

یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا

پروسیسنگ کی میعاد 4 کے بجائے 3 ماہ، آجر اور پیشہ بدلنا بھی ممکن ہوگا

ترکیہ نے 6ملکوں کیلئے انٹری ویزے سے استثنیٰ کا اعلان کردیا

سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سلطنتِ عمان، امریکہ، بحرین اور کینیڈا کے شہری شامل

نگران وزیراعظم نے نئے ویزا نظام کا افتتاح کر دیا

نئے ویزا نظام کے تحت بزنس مینوں کو کم سے کم وقت میں ویزوں کا اجراء کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp