دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات کی نئی فہرست جاری
تھائی لینڈ سرفہرست، یونان دوسرے، انڈونیشیا تیسرے نمبر پر ہے
ضلع ہنزہ کو پلاسٹک فری بنانے کے لیے طلباء اورمقامی این جی اوز سرگرم
ہنزہ میں اس منصوبے کا کامیابی کے بعد پلاسٹک فری منصوبے کو اسلام آباد میں بھی لاگو کریں گے،امین اسلم
حکومت کا نئے سیاحتی زون قائم کرنے کا فیصلہ
ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی ماڈلز سے مدد لی جائے گی،وزیراعظم
175 ممالک کیلئے ویزا پالیسی نرم کی ہے، شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر 175 ممالک کیلئے ویزا پالیسی نرم کی ہے
مری کی سیر سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں
سڑک کے درمیان گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں نہ بنائیں، رش میں ڈبل لائن بنانے سے گریز کریں