گیم آف تھرون کے نامور اداکار اینڈریو ڈنبار اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے

وہ کرسمس کے موقع پر بلفاسٹ آئرلینڈ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے، ان کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

ٹاپ اسٹوریز