آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی 4 درجے تنزلی، سلمان آغا کی ترقی
انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، عامر جمال کی 12 درجے ترقی
بابراعظم دو درجے تنزلی کے بعد آٹھویں پوزیشن پر چلے گئے
آئی سی سی کی نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی نئی رینکنگ جاری، قومی ٹیم کا پہلا نمبر
پاکستانی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس کا 10واں نمبر
بلے بازوں کی ٹاپ ٹین کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی بلے باز جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے