بلوچستان دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوا تو سامنے لائیں گے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 21 اور 22 اپریل کو ایران کا دورہ کریں گے۔

بھارتی جارحیت کا جواب دینے سے دنیا کو پیغام مل گیا، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے اپوزیشن کا متفق ہونا ضروری ہے، فواد

فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کی مخالفت کر رہی ہیں جب کہ ماضی میں انہی سیاسی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی حمایت کی تھی۔

لورالائی آپریشن، 2 خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق لورالائی میں آپریشن ردالفساد کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔

سانحہ نیوزی لینڈ، شہید اریب کی میت پاکستان روانہ

شہید اریب کی میت امارات ائرلائن ای کے 600 کے ذریعے براستہ دبئی کراچی لائی جا رہی ہے۔

قریشی سے ڈائریکٹر فارن افیرز اور ہواوے کے وائس صدر کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈائریکٹر سینٹرل فارن افیرز کمیشن اور ہواوے ٹیکنالوجی کے وائس پریزیڈنٹ نے ملاقات کی۔

دہشت گردی کی تعریف، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا جو دہشت گردی کی تعریف سے متعلق فیصلہ دے گا۔

ہالینڈ میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد افراد زخمی

ہالینڈ: ہالینڈ کے شہر یوتریخت میں نامعلوم دہشت گرد کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک  متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر

کرائسٹ چرچ، لاہور کے نوجوانوں کی میتیں واپس لانے کی اپیل

ایبٹ آباد کے نعیم رشید کی والدہ اور بڑے بھائی ویزہ جاری ہونے کے بعد نیوزی لینڈ روانہ ہو گئے۔

کرائسٹ چرچ حملہ آور نے بندوقیں آن لائن خریدیں

نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی میں استعمال کیا گیا ہائی پاور اسلحہ اسٹور سے فروخت نہیں کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز