اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 13 ہزار 290 درخواستیں موصول

تبادلوں کے آرڈرز 15 اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے،ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب

پنجاب میں 4 ماہ کیلئے اسکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری

22 سے 24 جنوری تک اپلائی،25 جنوری کو میرٹ لسٹ آویزاں،31 جنوری کو تعیناتی کے آرڈرجاری ہوں گے، ترجمان محکمہ تعلیم

پشاور، پرائمری اسکولز اساتذہ کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری

اپ گریڈیشن ہمارا حق ہے، نوٹیفکیشن تک کلاسز کا بائیکاٹ کریں گے، صدر پرائمری ٹیچرز ایسو سی ایشن

خیبرپختونخوا میں اساتذہ کے تبادلوں کی نئی پالیسی جاری

صوبائی کابینہ نے کیڈر اساتذہ کو اپنے اپنے اضلاع میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف

اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک، ایک ٹیچردستیاب

چھٹیوں میں سکول آنے والے اساتذہ کو کنوینس الائونس دینے کا فیصلہ

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا

سندھ میں میٹرک امتحانات، نقل مافیا آج بھی سرگرم، پرچے آؤٹ

امتحانی مراکز میں نقل کی روک تھام کے دعوے دھرے کے دھرے ہی رہ گئے۔

آٹزم کا شکار افراد کی بہبود کیلیے حکمت عملی لائی جائے گی، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج آٹزم میں مبتلا افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے۔

سندھ میں اساتذہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اساتذہ کا ٹائم اسکیل کا مطالبہ منظور، دیگرمطالبات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی

کراچی میں اساتذہ پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج

احتجاج کے دوران اساتذہ نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی

ٹاپ اسٹوریز