وزیراعظم نے کابینہ کو افغانستان کی صورتحال پر اعتماد میں لیا، کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ
افغانستان میں بڑھتی کشیدگی کے باعث 2 ایتھلیٹ پیرالمپک 2020 میں حصہ نہیں لے سکیں گے
کابل کے قریب شہر میدان شار میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کی لڑائی جاری
افغان رہنما متحد ہوجائیں اور اپنے ملک کے لیے لڑیں، امریکی صدر
اقوام متحدہ کے مطابق یہ 27 اموات افغانستان کے تین صوبوں قندھار، خوست اور پکتیا میں ریکارڈ کی گئیں
ہلمند صوبے کے دارالحکومت لشکرگاہ میں افغان فورسز اور طالبان میں دوبدو لڑائی جاری
کرفیو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان نافذ رہے گا۔
طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر افغان فورسز کی توجہ کابل کے دفاع پر مرکوز ہے
نیٹو افواج کے جانے کے بعد سے طالبان نے ملک بھر کے مختلف حصوں پر دوبارہ قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے
طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں خواتین کے حقوق کچلنے کی معتبر اطلاعات ہیں، بیان
اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ ہبت اللہ
افغانستان کا مسؑلہ امریکا اکیلے حل نہیں کر سکتا، عالمی برادری کو ساتھ ملانا ہو گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
افغان طالبان کی جانب سے ملک کے 85 فیصد علاقے پر قبضہ حاصل کرنے کا دعویٰ
امریکہ نے افغان مسئلے کو عسکری قوت سے حل کرنے کی بڑی غلطی کی، عمران خان
جرمنی نے افغانستان سے تقریباً دو دہائیوں کے بعد فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا














