بشار الاسد پر قاتلانہ حملے کے بعد اب صرف ان کے بھائی ماہرالاسد کو ملاقات کی اجازت دی گئی ہے
شام کی نئی حکومت میں وزیر اعظم کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی
شام کے عوام کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
شام سے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے طریقہ کار طے کر لیا ہے
شام کے متعلق ہمارے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
سعودی سفارتخانہ کھلنے کی تقریب میں شامی حکومتی عہدیداروں، سفارتکاروں اور اسکالرز نے شرکت کی۔
سعودیہ نے 2012ء میں خانہ جنگی کے بعد شام میں سفارتخانہ بند کرکے سفیر واپس بلایا تھا
طبی ماہرین نے خاتون اول کو تمام مصروفیات ترک کرنے کی ہدایت کر دی۔
ترکی کی جانب سے یہ کارروائی شامی فوج کے فضائی حملے کے نتیجے میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کی گئی ہے۔
روس کی حمایت یافتہ شامی فوج ادلب کو باغیوں سے چھڑانے کی کوشش کر رہی ہیں جنھیں ترک فوج کی حمایت حاصل ہے۔
ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کو بہادری اور جرات سے روکنے والے نوجوان قوصائی رشید کا تعلق شام سے ہے
یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب دمشق اور کردوں کی زیرقیادت فورسز کے درمیان خطے کا کنٹرول ہاتھ میں رکھنے کے لیے معاہدہ طے پایا ہے۔
امریکی اعلان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی بنیادی اصولوں اور قراردادوں کے خلاف ہے، سعودی عرب
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل نے 1967 سے قبضہ کررکھا ہے
ہم 100 فیصد جیت کے بعد واپس آ رہے ہیں، ٹرمپ














