سپریم کورٹ دس جنوری کے حکم نامے پر نظر ثانی کرے، درخواست
سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن آئندہ سماعت پر فضلے کی تلفی سے متعلق ڈرافٹ پیش کریں۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان بھی جہانگیر ترین کے خلاف بول پڑے۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیئرمین نیب سے معاملے پر رپورٹ طلب کی تھی
سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی ریٹا ئرمنٹ کےبعد سپریم کورٹ کے جج کی نشست خالی تھی۔
عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے حوالے سے ملک ریاض اور اہل خانہ کو گارنٹیز تبدیل کرنے کی ہدایت کردی
ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ گھروں میں قائم کئی اسکلولز نے نئی عمارت کے پیسے بھی طلبہ سے لیے۔کھیلوں کے میدان بنانے کے پیسے بچوں سے نہیں لیے جاسکتے۔
فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جو اوبزویشنز دی گئیں ، عدالت اس پر نظرثانی کرے، پیمرا کا مؤقف
نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف مس کنڈیکٹ الزامات کو حذف کر دیا گیا۔
مظاہرین نے خیبر روڈ اور جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا۔
عدالت نے دو ماہ کی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
چھ فروری کے فیصلے میں مختلف پہلوؤں کو مدنظر نہیں رکھا گیا، حساس ادارے کا موقف
میشا شفیع نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ وہ گواہان پر جرح کی اجازت دیکر ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے
سپریم کورٹ نے فیصلے میں فیض آباد دھرنے کا موازنہ 2014 کے پی ٹی آئی کے دھرنے کے ساتھ کیا ہے، تحریک انصاف کا موقف














