درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ معاملے پر تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے
فواد چوھدری نے تصفیے کے بعد ملنے والی رقم پر غلط بیان بازی کی ہے۔ درخواست گزار
نیب نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا۔
درخواست پر اپوزیشن کے 11 ارکان کے دستخط موجود ہیں جس میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے
جسٹس گلزار احمد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس ہوں گے
قومی ضرورت کے تحت وزیراعظم ایسی چیزوں کو سامنے نہیں لا رہے ان کے پاس اس سے متعلق تمام انٹیلی جنس رپورٹ موجود ہیں
قانونی ٹیم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق بریفنگ دے گی، ذرائع
حکومت آرمی چیف کی تقرری، دوبارہ تعیناتی اور توسیع سے متعلق قانون میں چھ ماہ کے اندر ترمیم کرنے کا بیان حلفی جمع کرائے، چیف جسٹس
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بالکل ناراض نہیں ہیں، وہ بہت زبردست انسان ہیں، فروغ نسیم
راجہ عامر عباس نے کہا کہ اگر آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھائی گئی تو پھر فوج کے اندر ہی ایک اضطراب پیدا ہو جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہوئے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
وزیراعظم کی سینیئر وزراء سے ملاقات، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مشاورت
سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کیس میں آئینی اور قانونی نکات ہیں۔
بار کونسل کے رہنما عدالت کے سامنے فروغ نسیم کا وکالت کا لائسنس معطل ہونے کا مؤقف پیش کریں گے۔














