چینی کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی ہے
مارچ 2024 سے جنوری 2025 تک 3 ہزار 140 میٹرک ٹن چینی درآمد کی گئی، وزیر تجارت
سیل کی گئیں 6 شوگر ملز پر ساڑھے 12 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا
درآمد شدہ شکر کو مقامی سطح پر ریفائن کر کے چینی میں تبدیل کیا جا سکے گا
50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت مزید 250 روپے بڑھ گئی
کراچی میں چینی 165 روپے سے 170 روپے کلو ، اسلام آباد میں 175 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1250 آٹے کے تھیلے فروخت ہو چکے ہیں، ڈی جی فوڈ پنجاب
گزشتہ 15 روز میں چینی کی قیمت 150 سے بڑھ کر 160 ہو گئی
ایسوسی ایشن سیل پوائنٹس کے ذریعے 130 روپے فی کلومیں چینی دستیاب کرائے گی
چینی ایک اور 2 کلو کی پیکنگ میں ملے گی،ایک شناختی کارڈ پر 5 کلو خریداری کی اجازت ہوگی
اسٹیل اور آئرن کے اسکریپرز کو دی گئی ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کی سہولت واپس لے لی گئی
چینی کی فی کلو قیمت میں اوسطاً دس روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات
صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کے چینی کی ذخیرہ اندوزی کو ختم کیا جائے گا، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
لاہور میں 50 کلوگرام چینی کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا ہو گیا
گزشتہ سیزن میں 67لاکھ ٹن سے زیادہ چینی بنی جبکہ رواں سیزن میں 65لاکھ ٹن سے زیادہ چینی بنے گی،پنجاب شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن









