ضلع ٹھٹھہ میں آٹا، گھی ، تیل و چینی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
آٹے کی فی من قیمت میں 1200 سے 1400 روپے تک بڑھ گئیں
چینی کی سپلائی بند، قیمت میں اضافے کا خدشہ
بیرون ملک سے چینی کی درآمد میں 3 ہفتے لگ سکتے ہیں
حکومت کا 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی آرڈر
درآمد شدہ چینی کی پہلی کھیپ ستمبر کے اوائل میں پاکستان پہنچے گی
وزارت فوڈ اور ٹریڈنگ کارپوریشن نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمدگی کا عمل تیز کردیا
ستمبر کے آخر تک چینی کی شپمنٹ پاکستان پہنچنا شروع ہونگی،انٹرنیشنل ٹینڈرز
سرکاری قیمتیں نظرانداز، مختلف شہروں میں چینی کی مہنگے داموں فروخت جاری
کراچی میں 185 روپے، پشاور میں 196 روپے اور کوہاٹ میں 190 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے
کراچی میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر
ہول سیل فی کلو قیمت 170 روپے جبکہ ریٹیل قیمت 173 روپے ہوگی،نوٹیفکیشن جاری
چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، مختلف شہروں میں مہنگے داموں فروخت جاری
پرچون مارکیٹ میں چینی 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے
وفاقی دارالحکومت میں چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
اسلام آباد میں چینی کی ریٹیل پرائس 172 روپے فی کلو مقرر، نوٹیفکیشن جاری
چینی کی قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی
چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 188 روپے 44 پیسے فی کلو ہو گئی
وفاقی کابینہ کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ
چینی کی درآمد حکومتی شعبے کے ذریعے کی جائے گی، وزارت غذائی تحفظ
حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ
چینی کی امپورٹ حکومت خود کرے گی، ذرائع
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی
اجلاس میں شوگر مل مالکان کی من مانی چینی کی قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ قرار دی گئی
ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں فی کلو 23 پیسے کا مزید اضافہ
حکومت کی جانب سے عوام کیلئے چینی سستی کرنے کے باوجود مہنگے داموں فروخت جاری
مختلف شہروں میں چینی اب بھی 170 روپے سے 180 روپے تک فروخت ہو رہی ہے
ملک میں چینی 180 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی
چینی کی قیمت کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، انتظامیہ
چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں ہو گا، اسحاق ڈار
چینی کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی ہے
بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کیے جانے کا انکشاف
مارچ 2024 سے جنوری 2025 تک 3 ہزار 140 میٹرک ٹن چینی درآمد کی گئی، وزیر تجارت
گزشتہ روز آنے والے زرمبادلہ کے نمبرز ریکارڈ ہیں، وزیر خزانہ
سیل کی گئیں 6 شوگر ملز پر ساڑھے 12 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا
چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ
درآمد شدہ شکر کو مقامی سطح پر ریفائن کر کے چینی میں تبدیل کیا جا سکے گا
چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت مزید 250 روپے بڑھ گئی

