آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہم

3 لاکھ سے زائد گھروں اور کاروباری مراکز کی بجلی معطل ہو گئی

سمندری طوفان نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی

شدید بارش سے ایک لاکھ 38 ہزار 944 خاندان متاثر ہوئے

امریکہ میں بم طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

شدید موسم کی وجہ سے مغربی واشنگٹن کے اسکولوں میں تدریسی عمل متاثر ہو گیا

ملٹن اس صدی کا خطرناک ترین سمندری طوفان ہوسکتا ہے، امریکی حکام

طوفان ملٹن فلوریڈا کے ساحل کی طرف 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا سے سمندری طوفان ہیلین ٹکرا گیا، 20 افراد ہلاک

پولیس اور فائرفائٹرز نے متاثرہ ریاستوں میں امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ہزاروں افراد کو بچالیا۔

سمندری طوفان فرانسائن امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا

نیو اورلینز، الاباما اور فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ 

سمندری طوفان جاپان کے جزیرے سے ٹکرا گیا

آئندہ دو روزکے دوران 1100 ملی میٹر تک بارش کی توقع ہے۔

سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرا گیا، وارننگ جاری

طوفان کے باعث ملک کے 10 صوبوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی۔

چین ، ہوا کے بگولے سے تباہی ، 5 افراد ہلاک ، 100 زخمی ، ہزاروں گھروں کو نقصان

چھتیں ہوا میں اڑ گئیں ، متاثرہ علاقوں میں ایمر جنسی نافذ ، امدادی کارروائیاں جاری

امریکہ میں رواں ہفتے بڑے طوفان کی پیشگوئی

امریکی حکام نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

برطانیہ میں تیز طوفان شہری کی وگ اڑا لے گیا

برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہوگیا ہے

عراق: مظاہرین کا امریکہ کے سفارت خانے پر دھاوا

ہزاروں مظاہرین نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی جھنڈا بھی نظرآتش کیا

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

اسلام آباد میں اب تک چارسے پانچ ملی لیٹر بارش ہو چکی ہے،محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp