عید الاضحیٰ کے موقع پر گیس کی فراہمی کے اوقات کارجاری

ہفتہ 7 جون عید کے پہلے روز گیس کی فراہمی صبح 5 بجے بحال ہوگی،اتوار اور پیر کو بندش نہیں ہوگی،سوئی سدرن گیس کمپنی

سوئی ناردرن نے نادہندہ صارفین کو یاددہانی نوٹسز جاری کردئیے

وفاقی اور صوبائی محکموں کی جانب سے سوئی نادرن کو 3.7136 ارب روپے سے زائد واجبات کی ادائیگی باقی

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے حصے داران نے مالی سال 2023-24 کے لیے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا

60 واں سالانہ اجلاس عام،حصے داران سے تفصیلی سوال و جواب کا سیشن بھی رکھا گیا، متعدد تجاویز نوٹ ، شرکاء کو مکمل اطمینان بخش جوابات دیے گئے

گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں، سوئی ناردرن

گزشتہ 4 ماہ کے دوران گیس کی فیلڈ سے کٹوتی 100 ایم ایم سی ایف ڈی سے بھی کم رہی

عامر طفیل کو سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا

پاکستان اور بیرونِ ملک مختلف اہم قومی و کثیر القومی اداروں کے ساتھ بھی وابستہ رہ چکے ہیں

گیس کی قیمتوں میں 145 فیصد اضافے کا امکان

ایس این جی پی ایل نے قیمت میں 501 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا مطالبہ کیا ہے، ذرائع

گیس بحران پر وزیراعظم کا مزید سخت اقدامات کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان دونوں کمپنیوں کے ایم ڈی کیخلاف پہلے ہی انکوائری کا حکم دے چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز