سونا فی تولہ 2900 روپے مہنگا

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر بڑھ کر 1919ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے

سونے کی فی تولہ قیمت 64 ہزار کی سطح عبور کرگئی

ایک ہفتے میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے سات سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 64 ہزار کی سطح عبور کرگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز