منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا، پاکستان کو ترقی کی طرف بھی اسی برق رفتاری سے لیکر جائینگے،شہبازشریف
غزہ میں جورہاہے وہ حالیہ تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، فوری طور پر امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے سعودی ولی عہد کا کردار قابل قدر ہے ، تقریب سےخطاب
مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ہے ،اب ہمیں گروتھ کی طرف بڑھنا ہے،وفاقی کابینہ سے خطاب
چیئرمین پی ٹی اے سربراہ ہونگے، جوائنٹ ٹاسک فورس10 دنوں میں سفارشات مرتب کرکےحکومت کوپیش کرے گی،نوٹیفکیشن جاری
24نومبر کی لشکر کشی کو خیبر پختونخوا سمیت تمام پاکستانیوں نے مسترد کر دیا،وزیراعظم
پھونکوں سے تقدیر نہیں بدلتی،سخت محنت کرنی پڑتی ہےچند دنوں میں معیشت کی بہتری کیلئے ہوم گراؤنڈ پلان لے کرآئیں گے
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہاتھ کو توڑ دیں گے،وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بننے والا ہاتھ قوم توڑ دے گی
موجودہ صورت حال میں باران رحمت کی شدید ضرورت ہے،شہبازشریف
شہبازشریف آذربائیجان میں منعقدہ عالمی کانفرنس کاپ29 میں شرکت کیلئے 12اور13نومبر کو باکو بھی جائینگے
وفاقی وزراء خواجہ آصف ،جام کمال ، محمد اورنگزیب اور عطا تارڑ بھی ہمراہ ہیں
سعودی وژن 2030 پاکستان کے کلیدی پالیسی مقاصد سے ہم آہنگ ہے،شہبازشریف
شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات بھی متوقع ہے
چاہتے تھے کہ پی ٹی آئی بھی اس میں شامل ہوتی، قومی اسمبلی سے خطاب














