پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات میں 43 فیصد کمی
گزشتہ سال جولائی میں برآمدات 92 ہزار 5سو41 ٹن تھی،رواں سال جولائی میں 52 ہزار 3سو 39 ٹن رہی
پاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے مل کر نیا ہائبرڈ چاول تیار کر لیا
نئے بیج سے چاول کی فی ایکڑ پیداوار تین گنا بڑھ کر 140 من فی ایکڑ ہو جائے گی
ملک سے چاول کی مختلف اقسام کی برآمدات میں کمی ریکارڈ
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی 2024سے مارچ2025 تک کے اعداد و شمار جاری کردئیے
پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا
ملک میں چاول کی پیداوار 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی
11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،18 میں اضافہ، 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا
ہفتہ وار بنیادوں پر چاول اور آٹے کی قیمت میں کمی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
ملک میں چاول کی برآمدات میں اضافہ
مالی سال کے پہلے 4ماہ میں چاول کی برآمدات سے ملک کو902.020 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا، اعداد و شمار
ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،17 میں معمولی اضافہ
مجموعی طور پرقیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.67 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر4.92 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
چاول اور مختلف دالوں کی قیمتوں میں 5 سے20 روپے تک کمی
دال مونگ کی قیمت میں 50 روپے اضافہ، دال چنا ہول سیل میں 5 روپے بڑھ گئی
بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں اضافہ
پاکستان نے 3 ماہ میں چاول کی برآمد پر 72 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا
ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں
مہنگائی کی شرح میں 0.28فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کر لی
باسمتی چاول کی پیداوار میں 188 فیصد، سلور رائس میں 17 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ
چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی گئی
فیصلے سے پاکستانی چاول برآمد کنندگان عالمی منڈی میں بہتر مسابقت کر سکیں گے
اگست کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 72 فیصد اضافہ ریکارڈ
ادارہ برائے شماریات پاکستان نے اعدادو شمار جاری کردئیے
دالیں مہنگی، چاول سستے ، نئے سرکاری نرخ جاری
ڈی سی لاہور نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پتریاٹہ ،مدرسہ میں باسی چاول کھانے سے 36 طلباء ہسپتال پہنچ گئے
اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں،طلبا ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر
باسمتی چاول، دال مسور کی قیمتو ں میں کمی، پیاز، ٹماٹر اور آلو مہنگے
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.94 فیصد اضافہ ریکارڈ
ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی
ٹوٹا باسمتی چاول 250 سے کم ہوکر180 روپے کلو ہو گیا
چاول کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر76.57 فیصد اضافہ
جولائی سے مارچ 2024 تک کی مدت میں چاول کی برآمدات کاحجم 2.690 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا
چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی
مارکیٹ میں چاول پر 50 روپے فی کلو تک کمی دیکھی گئی ہے
روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ
چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے میگا سیلیا اسکالرس (لو) کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی ہے

