مودی میں ہمت ہے تو ٹرمپ کو جھوٹا کہہ کر دکھائے،راہول گاندھی
دنیا میں ایک بھی ملک نہیں جس نے پاکستان کی مذمت کی ہو،مودی کو کہا سرنڈر کرو اور اس نے آدھے گھنٹے میں ہتھیار ڈال دیے
راہول گاندھی نے مودی پر سوالات کی بوچھاڑ کردی
امریکا نے اچانک جنگ بندی کیسے کروا دی؟ مسئلہ کشمیر پرتیسرے غیرجانبدار ملک میں مذاکرات ہونے کی بات کیسے ہوئی؟ کانگریس
راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کے دوران حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا
بی جے پی رہنما نفرت، خوف اور تشدد پھیلا رہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر
بھارتی وزیراعظم مودی نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سے ہاتھ ملا لیے
18ویں لوک سبھا کے نومنتخب اسپیکر اوم برلا کے استقبال کے موقع پر مودی اور راہول گاندھی خوشگوار موڈ میں ملے
انتخابات میں ہمیں بھاری مینڈیٹ ملا ہے ، راہول گاندھی کا دعویٰ
حکومت کا حصہ ہوں گے یا نہیں ،اتحادیوں سے کل مشاورت کریں گے
بھارت، لوک سبھا انتخابات کا پانچواں مرحلہ، بالی ووڈ اداکار بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے
بہار، اتر پردیش، مغربی بنگال، مہاراشٹر، بریلی، امیٹھی، بارہ مولہ میں شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
بھارت کے سب سے بڑے مسائل بیروزگاری اور مہنگائی ہیں۔
راہول گاندھی کا انتخابات میں مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام
اپوزیشن جماعتوں کو انتخابات سے قبل لیول پلیئنگ فیلڈ سے محروم کیا جا رہا ہے، راہول گاندھی
’بی جے پی اقتدار کے لیے تعصب اور نفرت کو ہوا دے رہی ہے‘
ہر محب وطن شخص ویڈیو دیکھنے کے بعد کراہیت محسوس کرتا ہے، راہول گاندھی
دستاویزات چوری میں مودی کا نام آ رہا ہے، راہول گاندھی
راہول گانڈھی نے کہا کہ کاغذات کی گمشدگی رافیل طیاروں کی کرپشن پر مودی کے خلاف مقدمہ چلانے کا ثبوت ہے۔

