پکڑ دھکڑ چھوڑ دیں توکوئی کام ہو، آصف زرداری

سابق صدر نے کہا ان کوغلط فہمی ہے کہ ہمیں کوئی خوف ہے، جیل توہمارا دوسرا گھر ہے، ہماری گرفتاری سے کیا ہوگا؟

’جس کی نوکری تین سال ہو،اسے فیصلے کرنے کا حق نہیں‘

حکومت کو سو دن سے زائد گزر چکے ہیں۔ ہم نے سوات کو دہشت گردوں سے آزاد کیا۔

ٹاپ اسٹوریز