نوازشریف کو معافی دے کر جیل سے نہیں نکال سکتے، ہمایوں اختر

ہمارے ہاتھ میں ہے کہ نوازشریف کو پاکستان میں بہترین علاج فراہم کریں اور ایسا کرنے کو ہروقت تیارہیں،رہنما پی ٹی آئی

بلاول بھٹو کی میاں نواز شریف سے ملاقات سیاسی نہیں تھی،مشاہد اللہ 

لاول بھٹو محترمہ کےکیے گئے میثاق جمہوریت کو فراموش نہیں کرسکتا،رہنما مسلم لیگ ن

اس وقت ہر جانب سے مسائل کا سامنا ہے، شہزاد چوہدری

سیاسی لیڈرشپ کو قومی سالمیت پر مل کر معاہدہ کرنا چاہیے، تجزیہ کار

بھارت پاکستان میں گھسنے کی کوشش نہیں کرسکتا، فواد چوہدری

عمران خان نے بھارت کو کہا تھا کہ آپ امن کیلیے ایک قدم بڑھیں ہم دو بڑھائیں گے، وزیر اطلاعات

 میرے بچے مجھ پر ہونے والے ہر ظلم کے گواہ ہیں،عائشہ سبحانی

یہ معاملہ متعلقہ فورم تک پہنچایا جائے گا اور اس کا نوٹس بھی لیا جائے گا،شاندانہ گلزار

ایوان میں نماز: حکومتی ارکان کی قرارداد سے متفق نہیں، فواد

جس طرح فیصل واڈا کے معاملہ پر ارکان نے مذہبی کارڈ استعمال کیا اسی طرح حکومتی ارکان نے بھی وہی کیا، وزیر اطلاعات

’کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ملکی مفادمیں ہے‘

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئےانہیں دوبارہ نہیں دہرانا چاہیے،عبدالقیوم

محمد زبیر کا حکومتی معاشی ٹیم پر بڑا الزام

حکومتی معاشی ٹیم کو سمجھ بوجھ ہی نہیں ہے اور نہ ہی ان کو کوئی تیاری تھی،رہنما مسلم لیگ ن

کالعدم تنظیموں کیخلاف حکومتی حکمت عملی واضح نہیں، سلیم صافی

کیا کسی کو حکومت کی حکمت عملی معلوم ہے کے وہ طاقت کا استعمال کریں گے یا کسی اور طریقے سے اس مسئلے کو حل  کیا جائے،تجزیہ کار

حکومت نواز شریف کی بیماری کو لے کر سیاست کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

کلعدم تنظیموں کے خلاف یکسوئی کے ساتھ کارروائی ہو رہی ہے، سابق نگران وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز