پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ ہی اس کو سنوار رہی ہے
بانی پی ٹی آئی کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں، امیر مقام
بانی پی ٹی آئی کو ڈونلڈ ٹرمپ کے یوکرینی صدر کے ساتھ رویئے سے سبق سیکھنا چاہیے
پی ٹی آئی وکلا کی وفاداری کارکنوں کے بجائے مالی مفادات سے جڑی ہے، طلال چودھری
اپنے ہی کارکنوں کا دفاع نہ کرنا پی ٹی آئی کی اندرونی کرپشن اور منافقت کو بے نقاب کرتا ہے
بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں، نواز شریف
پنجاب کی رونقیں اور خوشیاں بحال ہو رہیں، اللہ نظر بد سے بچائے
اللہ کرے ہم پھر ٹیک آف کر سکیں، نواز شریف
لاہور سمیت پنجاب کے لوگ مطمئن اور خوش نظر آ رہے ہیں
سردار اختر مینگل کا استعفی وفاق کیلئے برا شگون ہے، سعد رفیق
پاکستان توڑنے اور الگ ہونے کا خواب انشااللہ تشنہ تکمیل ہی رہے گا۔
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کی وجہ سے کچھ چیزیں راستے میں حائل ہیں، رانا مشہود
موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت ملک کی معیشت میں بہتری آ رہی ہے۔
تفتیش پر 9 مئی واقعات میں مرکزی کردار فیض حمید کا ملے گا، جاوید لطیف
انصاف کرنے والے ادارے میں ہونے والی سیاست اور سیاسی فیصلوں پر بات ہونی چاہیئے۔
فوج اور عوام کے درمیان خلیج ن لیگ والے بڑھا رہے ہیں، عمر ایوب
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چاہیے کہ ہمارے کیس نہ سنیں۔
عظمیٰ کاردار کا شوکت بسرا کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے۔