مسافر کی بس ہوسٹس سے بدتمیزی، غفلت برتنے والے پولیس اہلکار معطل
خود کو ایف آئی اے کا اہلکار بتانے والے مسافر نے خاتون بس ہوسٹس سے پانی طلب کیا تاہم بعد ازاں کسی بات پر بھڑک اٹھا اور خاتون کو نازیبا الفاظ میں دھمکیاں دینے لگا