مریم نواز نے 2 ٹوئٹس کیے تو حکومت گرفتار کر لے گی، لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے نائب صدر محمد زبیر نے کہا کہ اب کی بار شروع ہونے والی تحریک فیصلہ کن ہو گی۔

وزرا لندن پلان کی تصدیق کر رہے ہیں تو میں اختلاف نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب حکومت ناکام ہوچکی ہے اور اسے ہٹانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا۔

‘تحریک انصاف حکومت کے خلاف لندن پلان بن رہا ہے’

ندیم افضل چن نے کہا کہ وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے اس بیان پر تحقیقات کا کہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے 3 ماہ میں استعفٰی اور انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

حکومت مہنگائی پر قابو نہ پاسکی تو ساتھ چلنا مشکل ہو جائے گا، کامل علی آغا

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے مارچ میں مبینہ تحریک کے حوالے سے کہا کہ ن لیگ خاموشی سے اپنا کام کر رہی ہے۔

آٹا بحران میں آنے والے نام وزیر اعظم عوام کے سامنے لائیں، چیئرمین پی اے سی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے کہا کہ آٹا بحران کے ذمہ دار اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کے اراکین ہیں اس کی بھی تحقیقات کی جانی چاہیے۔

کیا بیمار شخص ہوٹل پر کھانا نہیں کھا سکتا، محمد زبیر

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کے ہوٹل جانے پر تنقید کے بجائے ان کی میڈیکل رپورٹس منگوا کر جائزہ لے لے۔

آرمی ایکٹ ترمیمی بل، حزب اختلاف کی بڑی جماعتیں آمنے سامنے آگئیں

پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا کہ حزب اختلاف کو اعتماد میں لیے بغیر مسلم لیگ ن کا آرمی ایکٹ کی غیر مشروط حمایت کرنا یوٹرن ہے۔

فواد چوہدری کے تھپڑ مارنے کا دفاع نہیں کیا جا سکتا، علی محمد

وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ آرمی ترمیمی ایکٹ کل متفقہ طور پر منظور ہو جائے گا، اس حوالے سے تمام جماعتیں ایک صفحے پر ہیں۔

وفاقی حکومت میں شامل رہنے کے حوالے سے اب فیصلہ کرنا ہو گا، وسیم اختر

‘وفاقی اور صوبائی حکومت کراچی پر سیاسی بیان بازی کے علاوہ کچھ نہیں کر رہے’

بلوچستان میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، رہنما جے یو آئی ف

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں تبدیلی کی باتیں چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے۔

ٹاپ اسٹوریز