قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کا معاملہ، اظہر محمود مضبوط امیدوار

اسسٹنٹ کوچ کا باقاعدہ اعلان 20 اپریل کے بعد کیا جائے گا، پی سی بی

قومی ٹیم کیلئے وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کے الگ الگ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

ایک کوچ کی مصروفیات کے دوران دوسرا کوچ ذمہ داریاں نبھا سکے گا

ٹاپ اسٹوریز