بھارت نے عالمی اردو کانفرنس میں پاکستانی ادیبوں کو شرکت سے روک دیا
نئی دہلی میں ہونیوالی عالمی اردو کانفرنس میں 9 پاکستانی ادیبوں کو شرکت کرنا تھی
بھارتی پائلٹ کو چھوڑنا حکومت، سیکورٹی اداروں کا مشترکہ فیصلہ تھا، فواد چوہدری
بھارت میں الیکشن کا دور چل رہا ہے، مودی نے حکومت میں آنے سے قبل بھارتی عوام سے وعدے کئے تھے جس کی تکمیل میں وہ ناکام ہو گئے، وزیر اطلاعات
ایل و سی پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کا موثر جواب
بھارتی فوج نے نیزہ پیر پانڈو خنجر منور بٹل اور بغصر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے
نام نہاد بھارتی سرجیکل اسٹرائیک، عالمی برادری میں مذاق بن گیا
بھارتی میڈیا جہاں اپنی ائیر فورس کے قصیدے پڑھنے میں مشغول ہے وہیں سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر بھارتی دعویٰ تمسخر کا سبب بن چکا ہے