جعلی بنک اکاونٹس کیس، بیرون ملک سے گرفتار 2 ملزمان اسلام آباد منتقل

ذرائع کے مطابق دبئی سے گرفتار اومنی گروپ کے چیف فائننشل افسر عارف خان اور ملزم محمد عمیر نیب راولپنڈی کے حوالے کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز