نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات شروع

شریف خاندان عدالت سے ریلیف کا منتظر  ہے اور فیصلہ حق میں آنے پر سابق وزیراعظم کو فوری بیرون ملک روانہ کیا جائے گا، ذرائع

نواز شریف کی صحت بدستور خراب

ڈاکٹرز نے خبردار کیا کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے میں مزید تاخیر جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے، ترجمان ن لیگ

حکومت تاوان لینا چاہتی ہے، زرضمانت کی شرط قبول نہیں، شہبازشریف

دو عدالتوں میں زر ضمانت جمع کراچکے ہیں تو پھر حکومت کو پیسے دینے کا کیا جواز بنتا ہے، صدر ن لیگ

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق وزیراعظم کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے

’ قسم اٹھا کر کہتا ہوں نواز شریف واپس آئیں گے‘

موجودہ حکمرانوں میں بدلے کی آگ بھڑک رہی ہے جبکہ نوازشریف موت وحیات کی جنگ لڑرہے ہیں، خواجہ آصف

شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں نے چھ بار نوازشریف کا چیک اپ کیا

حکومت نے انسانی ہمدردی کا جو لبادہ اوڑھا تھا وہ شرائط رکھنے سے چاک ہوچکا، ن لیگی رہنما

ہمارے پاس عدالت جانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں، عظمیٰ بخاری

ماہر قانون عبدالمجیب پیرزادہ نے کہا کہ حکومت نواز شریف کو بلیک میل کر رہی ہے۔

حکومت کی نواز شریف اور آصف زرداری کے معاملے پر دہری پالیسی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس جلد ہو رہا ہے جس میں احتجاج اور حمایت پر غور کیا جائے گا۔

لیگی رہنما نواز شریف کی بیماری پر سیاست کرنا چاہتے ہیں، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاست کو پس پشت ڈال کر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر نیک نیتی سے فیصلہ کیا گیا ہے

نواز شریف کا مشروط طور پر بیرون ملک جانے سے انکار

مشروط سیکیورٹی بانڈ کے فیصلے پر ن لیگ کی جانب سے عدالت سے رجوع کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز