کینولا، سرنج، آگ بجھانے والے آلات اور جم کے سامان پر بھی 3 سے 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے
21 ہزار 355 طلبہ ایم بی بی ایس ٹیسٹ میں کامیاب،24 ہزار 500 طلبہ نے بی ڈی ایس کیلئے کوالیفائی کیا
شہباز شریف نے بڑی تعداد میں طلبا کے بیرون ملک جانے کا نوٹس لے لیا
سامان ماسک، گلوز، سینیٹائزر، ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی کٹس شامل ہیں۔
پلیٹ لیٹس سیلز کی تعداد میں اضافہ کیلئے سٹریرائڈ انجیکشن سولو میڈرول 250 ایم جی بھی تجویز کر دیا گیا، ذرائع
ڈاکٹر ٹیپو سلطان نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 ہم پر مسلط کیا جا رہا ہے اور اس کی رہنمائی پڑوسی ملک سے لی جا رہی ہیں۔
انجیکشن لگنے سے بچی کے ہاتھ پر انفیکشن ہوا جو سینے تک پھیل گیا، اہلخانہ






