پی ٹی آئی رہنما مظہر عباس راں انتقال کر گئے

عباس راں کی گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں طبیعت خراب ہو گئی تھی، انہیں ریسکیو 1122 کے کے ذریعے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے

ٹاپ اسٹوریز