مریم نواز اپنے والد کی تیمار داری کیلئے لندن جانا چاہتی ہیں تاہم قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں، فروغ نسیم
مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ حوالگی کی درخواستیں دائر رکھی ہیں
عدالت نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے معاملے پر حکومت سے تحریری جواب طلب کیا تھا
شہبازشریف اور مریم نوازکےخلاف سنجیدہ کیسز آنے والے ہیں، شیخ رشید
حکومت کو سات دن کا وقت دیا گیا تھا، بتایا جائے مریم نواز کی درخواست پر تاخیر سے فیصلہ کیوں کیا گیا، عدالت
اس سے پہلے العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیسز میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا
جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔
حکومت نے گزشتہ کابینہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی تھی۔
وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے
لاہورہائی کورٹ نے پاسپورٹ حوالگی کیلئے مریم نواز کی درخواست پر سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس…
اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے جس میں وزرا، مشیران اور معاونین خاص شرکت کریں گے
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پرسماعت کی۔
درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، چیرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے
اگر ملزمان کو پیش نہیں کر سکتے تو چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائیں، عدالت
اجلاس میں مریم نواز کے نمائندے عطا تارڑ بھی موجود تھے۔












