ایڈہاک ججز تعینات ہونے چاہئیں، ججز چیف جسٹس نے نہیں جوڈیشل کمیشن نے مقرر کرنے ہیں
کوئی معاملہ راتوں رات حل نہیں ہو سکتا ، لاپتہ افراد کے حوالے سے حکومت نے بہت کام کیا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل مشاورت سے بنایا گیا ، وزیر قانون
عدلیہ کو بدنام کرنے کے ماسٹر مائنڈ فروغ نسیم ہیں، پاکستان بار کونسل
انہوں نے گزشتہ روز پاکستان بار کونسل سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا
‘ملزم کو بروقت عدالت میں پیش کیا جائے۔’
حکومت نے 72 گھنٹوں میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے اعلان پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
شاہ محمود نے بتایا کہ فوجی عدالتوں کے لیے ایک آئینی ترمیم درکار ہے جس کے لیے پارلیمنٹ میں دوتہائی اکثریت چاہیے جو کسی جماعت کے پاس نہیں






