دوسرے مرحلے میں شہر میں قائم دو ہزار کے قریب غیرقانونی دکانیں گرائی جائیں گی۔
سول ایوی ایشن(سی اے اے) کی جانب سے فضائی حدود کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے) نے اپنی معطل شدہ پروازیں بحال کر دیں۔
پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے کراچی پیکج کا اب تک فیصلہ نہیں کیا،ذرائع
دھماکے سےچار افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اداروں کےسربراہان کو رپورٹ کےہمراہ پیش ہونےکا حکم دیا ہے
کچھ عرصہ پہلے تک میں اس گلی میں کھیلتا تھا، اب میرے بیٹے کی باری ہے،سرفرازاحمد
واقعہ کی تحقیقات شروع کرکے آگ لگنے سے متعلق ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی ہے، پولیس حکام
حکومت کی جانب سے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کرکے حکام کو عمل درآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔
پیرس، ہانگ کانگ اور سنگاپور دنیا کے سب سے مہنگے ترین شہر قرار دیے گئے۔
کراچی میں دو میئر ہوئے تو وزیراعلی بھی دو ہوں گے،رہنما ایم کیو ایم
سندھ ریسکیو سروس کا آغاز کراچی سے کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے
کل اپوزیشن اراکین تیاری کے ساتھ سندھ اسمبلی پہنچیں گے،اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی
ڈیرن سیمی نے پاکستان کا قومی لباس پہن رکھاتھا،انہوں نے پاکستان کا جھنڈا بھی لہرایا
بھائی کو قتل اور بھابھی کو زخمی کرنے کے بعد ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی
سیاسی لیڈرشپ کو قومی سالمیت پر مل کر معاہدہ کرنا چاہیے، تجزیہ کار













