جسٹس بابر کا ڈیٹا لیک ہوا ، اکائونٹ کی شناخت میں معاونت کریں ، ہائیکورٹ کا ایکس کے لیگل افسر کو خط
ایکس پاکستانی تحقیقاتی اداروں کو متعلقہ معلومات فراہم کرے ، خط میں استدعا
جسٹس بابر ستار آڈیو لیک کیس سے الگ ہو جائیں ، 4 اداروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
مقدمے کی سماعت وہی بینچ آگے بڑھائے جو اسی نوعیت کی دوسری درخواست پر 2021 میں فیصلہ کر چکا