’مولانا فضل الرحمان نے کشتیاں جلا چکے ہیں‘
پنڈال کے چاروں طرف اور اسٹیج کے سامنے انصار الاسلام کے کارکن تعینات ہیں
کسی کی آواز کو دبانا آئین کے آرٹیکل 19 اور پیمرا آرڈیننس 2002 کی خلاف ورزی ہے، پشاور ہائی کورٹ
اجلاس کے دوران شہباز شریف گزشتہ روز بیانات کے تضادات سے متعلق بھی صورتحال پر مشاورت کریں گے، ذرائع
رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ اسلام آباد دھرنے میں جائیں گے، ذرائع
جلسہ موخر کرنے کا بیان جے یو آئی کا نہیں، اویس نورانی
ٹرین حادثے کے بعد شہباز شریف نے فضل الرحمان سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے یہ تجویز پیش کی، ذرائع
مولانا نے دھرنے سے قبل ہی بہت کچھ حاصل کرلیا ہے، حامد میر
جے یو آئی راولپنڈی آزادی مارچ کا رخ روات، ٹی چوک سے راولپنڈی کی جانب موڑنا چاہتی ہے، ذرائع
نواز شریف سے ملاقات کی بہت خواہش تھی تاہم ان کی خرابی طبیعت کے باعث ملاقات نہیں ہو سکتی، مولانا فضل الرحمان
ہم آزادی مارچ کر رہے ہیں، کوئی دھرنا نہیں ہے، یہ ایک تحریک کا نام ہے، جے یو آئی (ف) کے سربراہ
دونوں رہنماؤں کے درمیان آزادی مارچ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع جے یو آئی
ن لیگ، پیپلپزپارٹی اور جے یو آئی کا بڑا استقبالیہ کیمپ روات ٹی چوک پر قائم کیا جائے گا جہاں سے قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوگا
ڈرون کیمروں کا استعمال موجودہ صورتحال میں سیکیورٹی کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے، انتظامیہ وفاقی دارالحکومت
مولانا فضل الرحمان اور آزادی مارچ کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی












