پاک فوج کے 40 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ترقیاں دی گئیں۔

آئی ایس پی آر آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک، بھارتی میڈیا

ئی ایس پی آر کی "عزم نو" مہم بھارتی کولڈ اسٹارڈ ڈاکٹرائن کا توڑ ہے، بھارتی میڈیا رپورٹ

’بھارتی جہازوں کو ایف سولہ نے نشانہ بنایا یا جے ایف 17 نے، سوال بے معنی ‘

پاکستان اپنے دفاع کے لیے اپنی ہر صلاحیت کا مرضی کے مطابق استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے،آئی ایس پی آر

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف

قوم نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی سفیر سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

وزیراعظم اور آرمی چیف سے یورپی یونین کی نمائندہ خارجہ امور کی ملاقات

پاکستان یورپی یونین کےساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،عمران خان

آئی ایس پی آر کی ایف 16کے ذریعے بھارتی طیارے مار گرانے کی تردید

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی طیارے مار گرانے کی کارروائی میں جے  ایف 17 تھنڈر طیارے استعمال کیے گئے تھے۔

یوم پاکستان، آئی ایس پی آر کے نئے پروموز

جاری کردہ نئے پرومو میں پاکستان کے صحافیوں کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے دکھایا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، چار ایرانی فوجی بازیاب

بازیاب ایرانی فوجیوں کو ایرانی حکام کے حوالے کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کواڈ کاپٹر کو کنٹرول لائن کے سیکٹر رکھ چکری میں گرایا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز