جڑواں شہروں میں مختلف مقامات پر کنٹینر لگا دیے گئے، انٹرنیٹ سروس معطل، موٹر وے بھی بند
لاہور کے اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند کرانے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے
اسلام آباد کے داخلی راستے سیل ، اسکولوں میں چھٹی، میٹرو بس سروس بھی بند
ٹی چوک پر کنٹینرز رکھ کر اسلام آباد اور راولپنڈی کا داخلی راستہ بند کر دیا گیا

