اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ججز ٹرانسفر کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کا فیصلہ
ایڈووکیٹ آن ریکارڈ انیس محمد شہزاد کو آئینی درخواست واپس لینے کا اختیار دے دیا گیا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
سپریم کورٹ قرار دے کہ صدر کو ججز کے تبادلے کے لامحدود اختیارات حاصل نہیں، عدالت سے استدعا