ارشاد رانجھانی قتل: ایمبولینس ڈرائیور کے سنسنی خیز انکشافات

ملزم نے پہلے فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر اسپتال منتقل کرتے ہوئے ایمبولینس رکوا کر زخمی ارشاد رانجھانی کو پھر گولی ماری، ڈرائیور

رانجھانی قتل کیس: رحیم شاہ کی پستول پر لائسنس کا نمبر مٹے ہونے کا انکشاف

رحیم شاہ کے پستول پر نمبر مٹا کر دوسرا نمبر پنچ کیا گیا تھا، فرانزک کے بعد پسٹل کا اصل نمبر بیرل کے اندر سے  نکل آیا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز