پاکستان سے منسوب ایران اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جعلی قرار
ایران کی حمایت میں جوہری ردعمل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں،سفارتی ذرائع
ایران اسرائیل کشیدگی ، پاکستان نے مغربی سمت سے آنیوالی پروازوں کی نگرانی شروع کر دی
ملکی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے لازمی اجازت لینا ہو گی ذرائع

